پاکستانی عوام کو اربوں کا چونا لگ گیا
  1  مارچ‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ شیل نے پاک فوج کے نام پر سستا پٹرول حاصل کیا اور پھر اسے عوام کو مہنگے داموں بیچا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی کارروائی کے دوران معلوم ہوا ہے کہ شیل نے پاک فوج کےنام پر 2012سے2016تک سستے داموں پٹرول حاصل کیا اور پھر اسے عوام کو مہنگے داموں بیچا گیا۔ اس حوالے سے نیب کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved