200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی
  2  مارچ‬‮  2017     |      کاروبار
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو راولپنڈی میں ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ کے5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved