کولیشن سپورٹ کے 35کروڑ ادا،زرمبادلہ ذخائر22ارب ڈالر
  10  مارچ‬‮  2017     |      کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)کولیشن سپورٹ کے35 کروڑ ڈالر ادا کردیئےگئے، ملکی زرمبادلہ ذخائر پھر 22 ار ب ڈالر ہوگئے ۔مرکزی بینک کے مطابق قرضوں کی فنانسنگ پر 6کروڑ ڈالر ادائیگی کی وجہ سے ملکی ذخائر 3 مارچ کے اختتام پر 22 ارب 15 کروڑ ڈالر رہے ۔مرکزی بینک کے ذخائر ہفتے کے دوران تقریباً 29 کروڑ ڈالر بڑھ کر 17 ارب 13 کروڑ ڈالر ہوگئے جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 5 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved