عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
  11  مارچ‬‮  2017     |      کاروبار
لندن(روزنامہ اوصاف) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میں اسپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1200.70 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ایک مرحلے پر قیمتیں 1194.55 ڈالر فی اونس تک گر گئیں جو 31 جنوری کے بعد سونے کی کم ترین قیمت ہے۔سنگاپور میں اسپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1196.21 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔نیویارک میں اسپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں0.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے معاہدے 1202.11 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved