کینیڈا میں روزگار کے مواقع میں اضافہ
  12  مارچ‬‮  2017     |      کاروبار
اوٹاوا(روزنامہ اوصاف) فروری کے دوران کینیڈا میں روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا ہے۔ماہرین نے کہا ہے کہ فروری کے دوران کینیڈا میں روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا جس کے باعث بیروزگار افراد کی شرح میں 0.2 فیصد کمی ہوئی۔گزشتہ روز جاری ہونے والے جائزہ رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران 15300 افراد کو روزگار ملا جس سے ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد 6.8 فیصد سے کم ہوکر 6.6 فیصد پر آگئی۔ماہرین نے ماہ کے دوران روزگار کے صرف 2500 نئے مواقع کی پیش گوئی کی تھی۔ بیروزگار افراد کی یہ شرح اکتوبر 2008 ءکے بعد بیروزگاری کی کم ترین شرح ہے۔ سماء

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved