سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی
  15  مارچ‬‮  2017     |      کاروبار
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 50 ہزار روپے کا ہوگیا۔امریکی شرح سود میں اضافے کی توقع پر عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان پایا جاتا ہے، مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے گھٹ گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت 5 ڈالر کم ہوکر 1203 ڈالر ہوگئی۔عالمی قیمتوں کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی رہا اورملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 50 ہزار روپے ہو گئی، 10گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہوکر 42857 روپے ہو گئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved