کم ڈیوٹی میں مال کی کلیئرنس کا ایک اور کیس پکڑاگیا
  15  مارچ‬‮  2017     |      کاروبار
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)کسٹمزنے زیادہ قیمت کےمال کی کم ڈیوٹی میں کلیئر نس کا ایک اور کیس پکڑ لیا،2 سال امپورٹ کے دوران قومی خزانے سے 10 کروڑ روپے چوری کیے گئے۔کسٹمز انٹیلی جنس حکام کے مطابق سندر ٹریڈنگ کمپنی نے الیکٹرک آلات کم قیمت ظاہرکر کے قومی خزانے کو 10 کروڑ روپے نقصان پہنچایا۔انٹیلی جنس حکام کے مطابق کچھ آلات 300 ڈالر کے تھے، لیکن انہیں کم قیمت30 سے 40 ڈالر ظاہر کیا گیا۔کسٹمز انٹیلی جنس حکام کے مطابق کمپنی کے دفتر میں چھاپے کے دوران ہنڈی سے سنگاپور رقم ترسیل بھی پکڑی گئی، کمپنی مالک گرفتار کر کے ریمانڈ کے دوران تفتیش جاری ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved