پیرس، آئی ایم ایف کے دفتر میں دھماکا، خاتون منیجر زخمی
  17  مارچ‬‮  2017     |      کاروبار

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک ) پیرس میں واقع آئی ایم ایف کے دفتر میں دھماکے کے نتیجے میں خاتون منیجر زخمی ہو گئی ،پو لیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس میں آئی ایم ایف کے دفتر میں لفافہ کھولنے پر دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کی خاتون منیجر زخمی ہوگئیں۔دھماکا خیز موادلفافے کے اندر د رکھا گیا تھا تاہم لفافے کھولتے ہی دھماکا ہوا جس سے آئی ایم ایف کی خاتون منیجر کے ہاتھ اور چہرے پر زخم آئے ہیں۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر انسداد دہشتگردی یونٹ جائے حادثہ پر پہنچ گیا جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ نے اپنے رد عمل میں اس دھماکے کو بزدلانہ حرکت قرار دیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved