سعودی عرب نے امریکا پر بڑی پابندی لگا دی
  27  مارچ‬‮  2017     |      کاروبار
ریاض (روز نامہ اوصاف) سعودی عرب کی حکومت نے امریکا اور ملائیشیاء سے زندہ پولٹری کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ماحولیات، پانی اور زراعت کی وزارت سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق پابندی کا فیصلہ جانوروں کی صحت کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے کی اس رپورٹ کے بعد کیا گیا ہے جس میں امریکا اور ملائیشیاء میں پیتھوجینک ایوین انفلوئنزا کی وبا پھیل جانے کا بتایا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ دونوں ملکوں سے پرندوں کے انڈوں اور ان کے بچوں کی درآمد پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
3%





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved