ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں25 کروڑ ڈالر کی کمی ‘اکیس ارب اناسی کروڑ ڈالر رہ گئے
  31  مارچ‬‮  2017     |      کاروبار
کراچی ( روزنامہ اوصاف)ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 25 کروڑ ڈالر کمی سے 21 ارب اناسی کروڑ ڈالر رہ گئے ۔ اسٹیٹ بینک کے اعدوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ ڈالر کمی سے سولہ ارب 73 کروڑ ڈالر پر آگئے ہیں۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر2 کروڑ ڈالر کمی سے5 ارب چھ کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں ۔ بیرونی قرض کی مد میں ادائیگی کے سبب ذخائر میں کمی ہوئی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved