اسلام آباد میں 4 روز کے لئے سی این جی اسٹیشن بند
  4  اپریل‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سوئی ناردرن نے ایل این جی ٹرمینل کی مینٹیننس کے باعث چار دن کے لئے اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی ہیں ۔ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق اس فیصلے سے سی این جی ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق سوئی نادرن نے سی این جی ایسوسی ایشن کو بتایا ہے کہ ایل این جی ٹرمینل کی مینٹیننس کے باعٺ سی این جی اسٹیشنز کو گیس معطل رہے گی کیونکہ حکومت یہ گیس پاور پلانٹس کو فراہم کرنا چاہتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ڈیموں میں پانی کی قلت کے باعث پن بجلی کی پیداوار بہت کم ہوگئی ہیں چار روزہ بندش کے باعث سی این جی اسٹیشنز آج سے ہفتہ صبح سات بجے تک بند رہیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved