جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہیں وہ یہ خبر پڑھ لیں ۔۔حکومت نے بڑا اعلان کردیا  
  6  اپریل‬‮  2017     |      کاروبار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیرِاہتمام 15ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 3 اپریل 2017ءبروز سوموار لاہور میں منعقد ہوگی ۔15000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 70 ویں قرعہ اندازی ہے ۔15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ کے 3 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیںجو خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved