پاکستان میںنئی سوزوکی کلٹس مارکیٹ میں آگئی ،کم قیمت نے تہلکہ مچا دیا
  12  اپریل‬‮  2017     |      کاروبار
لاہور (روز نامہ اوصاف ) پاکستان میں سوزوکی کلٹس کی متبادل سوزوکی سلیریو کی قیمت فروخت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس سوزوکی پاکستان کی جانب سے برسوں سے مارکیٹ میں خاصی مقبولیت حاصل کرنے والی کلٹس کی فروخت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ سوزوکی کی جانب سے کلٹس کے متبادل کے طور پر سلیریو کو مارکیٹ میں پیش کرنے کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ سلیریو کو ممکنہ طور پر رواں ماہ فروخت کیلئے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں پیش کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سوزوکی سلیریو کی ابتدائی قیمت فروخت 12 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
21%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
62%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved