اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کا اضافہ
  12  اپریل‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی (مانیٹڑنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 106 روپے 65 پیسے ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت فروخت 106 روپے 65 پیسے اور قیمت خرید 106 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں برطانوی پا?نڈ کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا اور اس کی قیمت فروخت 133 روپے 25 پیسے اور قیمت خرید 131 روپے 50 پیسے پر مستحکم رہی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved