سونا100روپے مہنگا،فی تولہ50850کاہوگیا
  12  اپریل‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(ویب ڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں5ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت1257ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 100روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت50ہزار850روپے ہوگئی، اسی طرح85روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت43 ہزار585روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت730روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔دس گرام سونا43ہزار585روپے،فی اونس1257ڈالرکی سطح پررہا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
67%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved