تیل کی قیمتوں بارے آج کی اہم خبر ۔۔ دل تھا م لیں 
  13  اپریل‬‮  2017     |      کاروبار
سنگا پور(آن لائن) عالمی مارکیٹ میں امریکی شیل آئل کی پیداوار بڑھنے کے باعث منگل کو خام تیل کے نرخ گر گئے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی مئی کے لئے سپلائی چار سینٹ کی کمی کے ساتھ 55.94 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی سی ایل سی ون آئل آٹھ سینٹ کی کمی کے ساتھ 53.23 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔ #/s#

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved