رمضان سے پہلے 700 اشیاء کی قیمتوں میں کمی
  13  اپریل‬‮  2017     |      کاروبار

لاہور(ویب ڈیسک)یوٹیلیٹی اسٹورز پررمضان المبارک پیکج کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ سات سو سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان المبارک کے آغاز سے ایک ماہ قبل ہی رمضان پیکج کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا۔ اشیائے صرف کی سات سو سے زائد برانڈز کی قیمت میں کمی کردی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی فوری طور پر نافذ العمل ہوگئی ہے۔رمضان پیکج کے تحت جن اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ان میں گھی، کوکنگ آئل،چائے ،مصالحہ جات، دودھ، کھجور اور مشروبات وغیرہ شامل ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved