خریدا ٹینک کاکباڑ نکلا سونا
  15  اپریل‬‮  2017     |      کاروبار
لاہور(ویب ڈیسک)پرانی اشیا کے شوقین برطانوی شہری نک میڈ نےآن لائن ویب سائٹ سے کویت عراق جنگ میں استعمال ہونے والا ٹینک کیا خریدا اس کی تو قسمت ہی بدل گئی۔نک اس پرانے ٹینک کی جھاڑ پونچھ کر رہے تھے کہ اس کے اندر چھپایا گیاتقریبا 2ارب 62 کروڑ پاکستانی روپےکا سونا برآمد ہوگیا۔نک نے سونا دیکھا تو خوشی سے پھولے نہ سمائے جبکہ رپورٹس کے مطابق یہ عراقی فوجیوں کے ہاتھوں کویت سے لٹنے والا سونا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved