پاناما کیس کا فیصلہ ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافہ ہو گیا
  21  اپریل‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(نیوزڈیسک)پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نمایا ں اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی ہوئی ہے اور ایکسچینج میں 49200 کی حد عبور کرگئی ہے اور دوران کاروبار 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلے سناتے ہوئے مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی ہوئی ہے اور ایکسچینج میں 49200 کی حد عبور کرگئی ہے اور دوران کاروبار 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلے سناتے ہوئے مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved