تیرہ سو روپے کی انگوٹھی نے مالکن کو کروڑ پتی بنا دیا
  12  جون‬‮  2017     |      کاروبار

لندن (ویب ڈیسک )گزشتہ دنوں ہونے والی نیلامی میں 26 قیراط کی یہ انگوٹھی 88 کروڑ میں فروخت ہوئی۔ برطانیہ میں 13 سو روپے میں خریدی گئی انگوٹھی نے مالکن کو کروڑ پتی بنا دیا ۔برطانیہ میں ایک خاتون نے 30 سال پہلے دس پاؤنڈ میں انگوٹھی خریدی تھی ،

شاید بیچنے والے کو بھی یہ اندازہ ہی نہیں تھا کہ انگوٹھی اتنی قیمتی ہے۔ گزشتہ دنوں ایک نیلامی کے دوران 26 قیراط کی یہ انگوٹھی 88 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی جس نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved