نئے کرنسی نوٹوں کے حصول سے متعلق صارفین کےلئے بری خبر آگئی
  17  جون‬‮  2017     |      کاروبار
کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر کرنسی نوٹوں کے حصول کیلئے متعارف کرائی گئی ایس ایم ایس سروس کو محدود کردیا۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کراچی میں کرنسی نوٹوں کیلئے ایس ایم ایس سروس محدود کردی گئی ہے۔
سروس 23 کے بجائے اب 20 جون کو بند کردی جائے گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک 16 لاکھ افراد نے بکنگ کوڈ حاصل کرلیا ہے، بکنگ زیادہ ہونے کی وجہ سے سروس کو محدود کیا جارہا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
40%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved