پاکستان میں سونے کے مقابلے میں چاندی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
  12  جولائی  2017     |      کاروبار

کراچی ( ویب ڈیسک ) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1211 ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا

۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 50200 ، دس گرام 43028 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 10روپے اضافے سے 720 روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی ۔ مقامی مارکیٹوں میں چاندی کی فی تولہ قیمت 10روپے اضافے سے 720 روپے ریکارڈ کی گئی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved