مرسڈیز بینزنے 16301گاڑیاں واپس منگوالیں
  15  جولائی  2017     |      کاروبار

بیجنگ (نیوزڈیسک ) مرسڈیز بینز نے چین سے 16301گاڑیاں واپس منگوا لیں ، ان گاڑیوں کے بریک بوسٹر میں خرابی کا انکشاف ہوا تھا ، مرسڈیز بینز (چائنا ) آٹو موٹیو سیلز کمپنی نے یہ گاڑیاں واپس لینے کیلئے اپنے پروگرام کا اعلان کردیا ہے جس میں اے کلاس ، بی کلاس اور سی ایل اے کلاس گاڑیاں شامل ہیں، یہ گاڑیاں فروری 2012ء اور اپریل 2013ء کے درمیان تیار کی گئی تھیں

۔ کوالٹی سپرویژن کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے مطابق بریک بوسٹر میں یہ خرابی گاڑی اور عوام کیلئے مشکلات کا باعث بن سکتی تھی ، کمپنی یہ خرابی بلامعاوضہ دور کردے گی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved