عالمی بینک پاک بھارت آبی تنازع کے حل میں مدد کرے گا
  1  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)عالمی بینک نے پاکستان اور بھارت کو آبی تنازع کے حل کے لیے غیر جانبدارانہ مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔واشنگٹن میں جنوبی ایشیاکے لیے عالمی بینک کی نائب صدر اینٹ ڈکسن کاکہناتھاکہ عالمی بینک سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کے پن بجلی کے دو منصوبوں سے متعلق

معاملات کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کی غیر جانبدارانہ مدد کرےگا۔انہوں نےدونوں ملکوں کی بات چیت میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئےکہاکہ دونوں فریقوں کا عالمی بینک کے زیر اہتمام اجلاس میں شرکت کرناان کیلئے لیےخوشی کا باعث ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved