برطانیہ ،10پاؤنڈ کا نیانوٹ 14ستمبر کو جاری ہوگا
  2  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)برطانیہ میں 10پاؤنڈ کا نیانوٹ 14ستمبر کو جاری ہوگا، نوٹ پر سامنے ملکہ اور پشت پر ناول نگار جین آسٹن کی تصاویر ہوں گی۔پولی مر نوٹ صاف، محفوظ اور مضبوط ہوگا، جو پرآئیڈ اینڈ پری جوڈس اور سین اینڈ سینسیبلٹی کی مصنفہ اور ناول نگار جین آسٹن کے دوسو ویں یوم وفات کے موقع پر جاری کیا جارہا ہے

۔بینک آف انگلینڈ نے نئے نوٹ کے ڈیزائن کی رونمائی 18 جولائی کو ونچسٹر کیتھیڈرل سے کی تھی، کیتھیڈرل میں جین آسٹن دفن ہیں۔پشت پر جین آسٹن کے ساتھ پر سے بنا قلم ہے، جو نوٹ کو حرکت دینے پر قزمئی سے نارنجی رنگ بدلتا ہے۔برطانیہ میں پہلا 10پاؤنڈ کا نوٹ 1759ءمیں جاری کیا گیا تھاخ، اب تک پانچ مختلف ڈیزائن کے دس پاؤنڈ کے کرنسی نوٹ جاری کئے جاچکےہیں۔مارکیٹ میں اس وقت 80 کروڑ نوٹ گردش کررہے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved