سونا 100روپے فی تولہ سستا
  2  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)فی تولہ سونا 100روپے سستا ہوکر 50900 روپے کا ہوگیا ،دو روز میں فی تولہ سونا 4سو روپے سستا ہوا ہے۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ہارون کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر کمی سے 12سو 67ڈالر فی اونس پر آگیا۔اس کمی کے بعد مقامی صرافہ

بازار میں فی تولہ سونا سو روپے کمی سے 50 ہزار 9سو روپے اور 10گرام سونا 85 روپے کم ہوکر 43 ہزار 628 روپے کا ہوگیا ہے۔دو روز میں مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 400 روپے اور دس گرا م سونے کی قیمت میں 341 روپے کمی ہوچکی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved