پاکستان اسٹاک، ہنڈریڈ انڈیکس میں 523 پوائنٹس کا اضافہ
  2  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم رہے، ہنڈریڈ انڈیکس 523 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 500 کی سطح سے اوپر بند ہوا، شیئرز کے حجم میں بھی اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی حصص بازار میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے

، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈریڈ انڈیکس میں 523 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے انڈیکس 46 ہزار 533 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے پر حصص بازار میں شیئرز کے حجم میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔حصص بازار میں مجموعی طور پر 17 ارب 58 کروڑ روپے مالیت کے 25 کروڑ 58 لاکھ شیئرز کا لین دین کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved