اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 20 پیسے سستا
  2  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)اسٹیٹ بینک کے اقدامات کے باعث دو روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 20 پیسے سستا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 107 روپے 50 پیسے پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک بوستان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے اقدامات کے بعد اوپن

مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے لگا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے طلب کے حساب سے ڈالر کی سپلائی بڑھی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 20 پیسے سستا ہوکر 107 روپے 50 پیسے پر آگیا ہے۔دو روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 20 پیسے سستا ہوچکا ہے، فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا ہےکہ عوام بلا وجہ ڈالر کی خریداری سے گریز کریں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved