شاہد خا قا ن عبا سی کے وزیر ارعظم بنتے ہی ایسا کام ہو گیا کہ مر جھائے چہرے بھی کھل اٹھے
  2  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی (ویب ڈیسک) پاناما کیس میں حکمران خاندان کے پھنسنے اور وزیراعظم سے متعلق پائے جانیوالے خدشات کی وجہ سے سٹاک ایکسچینج میںاتارچڑھاؤ دیکھنے میں آتارہالیکن شاہد خاقان عباسی کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے ہی روزکاروبارکے دوران 100انڈیکس میں 400پوائنٹس اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اضافے کے بعد 100 انڈیکس 46ہزار 940 کی سطح عبور کرگیا۔دوسری طرف انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر2 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد قیمت105.38 روپے ہوگئی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved