’’وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ‘‘ پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
  3  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی ہے۔ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کمی کے بعد ذخائر 20 ارب 28 کروڑ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے

ذخائر 30 کروڑ ڈالر کمی سے 14 ارب 69 کروڑ ڈالر ہوگئے جب کہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 15 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 58 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved