ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ ڈالر کی کمی
  4  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(ویب نیوز)نئے مالی سال میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، 28 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوارن ملکی ذخائر میں مزید 15 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس کمی کے بعد ملکی ذخائر 20 ارب 28 کروڑ ڈالر

ہوگئے۔مرکزی بینک کے ذخائر 30 کروڑ ڈالرکمی سے 14 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگئے جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 15 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 58 کروڑ ڈالر ہوگئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved