پاکستان اسٹیل ملز میں ہفتہ وار تعطیلات 3ہوگئیں
  4  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(ویب نیوز)بند پاکستان اسٹیل ملز کے اخراجات کم کرنے کا انوکھا حل نکالا گیا ہے، پاکستان اسٹیل ملز میں ہفتہ وار تعطیلات دو کے بجائے تین کردی گئیں۔پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مل جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہا کرے گی۔اس بات کا فیصلہ

مل کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے391 ویں اجلاس کے دوران کیا گیا،فیصلے کا اطلاق 4 اگست سے ہوگا۔بورڈ آف ڈائریکٹر نے فیصلہ مل کے خسارے کو کم کرنے کے لئے کیا ہے، تاہم اس کا اطلاق شفٹوں میں کام کرنے والوں پر لاگو نہیں ہوگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved