ایس ای سی پی میں شعبہ سیاحت کی 110کمپنیاں رجسٹرڈ
  4  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(ویب نیوز)قیام امن کی وجہ سے ملک میں سیاحت کا شعبہ پنپنے لگا، ایس ای سی پی نے جولائی میں 814 کمپنیوں کو رجسٹر کیں، 110 کمپنیاں سیاحت کے شعبے میں رجسٹر ہوئیں۔ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق جولائی میں رجسٹر کی گئی کمپنیوں میں

87 فیصد پرائیوٹ لمیٹڈ ہیں۔رجسٹر کمپنیوں میں 128 کمپنیز تجارت، 112 انفارمیشن ٹیکنالوجی، تعمیرات کے شعبے میں 110 جبکہ سیاحت کے شعبے میں 103کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved