پاکستان اسٹاک: 100 انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ
  4  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(ویب نیوز)پاکستان اسٹاک کا کاروبار معمول پر آنے لگا،چار روز میں مارکیٹ کا 100 انڈیکس 11سو 72 پوائنٹس بڑ ھ گیا،15جون کے بعد پہلی مرتبہ کاروبار کے اختتام پر 47 ہزار کے اوپرچڑھ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت

رجحان سے ہوا، جو کاروبار کے اختتام تک برقرا ر رہا۔ہنڈریڈ انڈیکس نے آج کاروبار کا اختتام 135 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 84 پر کیا۔کاروبار کے دوران 405 کمپنیوں کے 45 کروڑ شیئرز کے سودے 16 ارب روپے میں طے ہوئے۔کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ارب روپے بڑھ کر 9743 ار ب روپے سے تجاوز کرگئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved