عالمی منڈی میں چینی کے نرخ کم ہوگئے
  4  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(ویب نیوز)عالمی منڈی میں چینی کے نرخ کم ہو گئے جبکہ اربیکا کافی اور کوکا کے نرخ چڑھ گئے۔نیویارک کی منڈی میں ستمبر کے لئے اربیکا کافی کی سپلائی 2.5 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 1.4035 فی پاؤنڈ میں طے ہوئی جو کہ مئی کے بعد اس کی کم ترین فی پاؤنڈ قیمت ہے جبکہ ستمبر ہی کے لئے روبسٹا کافی 35 ڈالر

اضافے کے ساتھ 2,145 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئی۔اسی ماہ کے لئے نیویارک کوکا کے نرخ 32 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2,055 ڈالر فی ٹن رہے جبکہ لندن کوکا کے نرخ 19 پاؤنڈ کے اضافے کے ساتھ 1580 پاؤنڈ فی ٹن میں طے ہوئے۔اکتوبر کے لئے خام چینی کے نرخ 0.09 سینٹ کی کمی کے ساتھ 14.79 سینٹ فی پاؤنڈ رہے۔اکتوبر کے لئے سفید چینی کی سپلائی 2.20 ڈالر کی کمی کے ساتھ 397.10 ڈالر فی ٹن رہی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved