سونے کی قیمت میں500روپے کی کمی
  6  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب ڈیسک)کاروبار ی ہفتے کے دوران ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے دوران سونے کی قیمت تقریباً ایک فیصد کم ہو کر 50800 روپے تولہ ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی بلند ترین سطح 51000 ہزار روپے رہی۔ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ہفتےکے دوران دس گرام سونےکی قیمت 429 روپے کم ہو کر 43 ہزار 542 روپے ہوگئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved