نیب کی 3برس میں 50ارب روپے کی وصولی
  7  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)قومی احتساب بیورو نے گزشتہ 3 سال کے دوران 50 ارب روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں۔نیب کے ترجمان کے مطابق اس عرصے کے دوران گزشتہ برسوں کے مقابلے میں شکایات، انکوائریوں

اور تحقیقات کی شرح تقریبا دوگنا رہی۔انہوں نے کہا کہ نیب معاشرے سے بد عنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے آگاہی ،روک تھام اور عملدرآمد سے متعلق بدعنوانی کے خاتمے کی جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے ۔ترجمان کے مطابق حکمت عملی کے تحت ہی تمام سرکاری اورنجی اداروں کو قوم کی خدمت کا پابند بنایا گیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved