چینی کا مصنوعی بحران ،آثار سامنے آنے لگے
  7  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)ملک میں چینی کا بحران پیدا ہونے کے آثار سامنے آرہے ہیں، کچھ روز پہلے ہول سیل مارکیٹ میں چینی 49 روپے کلو فروخت ہورہی تھی جو اب پچپن روپے تک پہنچ چکی ہے ۔شوگر ملز مالکان نے 5 روز سے چینی کی فراہمی روک رکھی ہے، ان کا کہنا ہے کہ 47 روپے پر چینی نہیں بیچ سکتے، اس لیے سپلائی روک دی ہے۔جوڑیا بازار کی دانڈیا مارکیٹ میں چینی کی سپلائی

پانچ روز سے کم ہورہی ہے، وہ دکان جو چینی کی بوریوں سے کچھاکھچ بھری رہتی تھی اس کی دیواریں نظر آنے لگی ہے، مزدور وں کا کام بھی متاثر ہوا ہے۔شوگرملرز نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہےکہ وہ 47 روپے پر چینی نہیں بیچ سکتے اس لئے سپلائی روک دی ہے، مسابقتی کمیشن کو شاید یہ کارٹل نہیں لگ رہا ہے، اس لئے خاموش ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved