ترکمانستان سے 2020 تک پاکستان کو گیس کی فراہمی کاامکان
  7  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)ترکمانستان سے سال 2020 تک پاکستان کو گیس کی فراہمی شروع ہونے کاامکان ہے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق تاپی پائپ لائن کے ذریعے تین سال بعد ترکمانستان سے پاکستان کو گیس کی فراہمی شروع ہوجائے گی ۔ذرائع کے مطابق تاپی پائپ لائن کی تعمیر کی راہ میں تمام رکاوٹیں دور کرلی گئی ہیں،اب ترکمانستان اپنے ملکی حدود میں پائپ لائن کی تعمیر خود کرے گا، جبکہ افغانستان میں پائپ لائن مشترکا طور پر تعمیر کی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved