جنگ
  7  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)بارشوں کے باعث پھٹی کی آمد میں کمی کے باعث ملک بھر میں روئی کی قیمتوں میں 100 سے 150 روپے فی من اضافہ ہوگیا ۔کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کے مطابق بارشوں کے باعث کپاس کی فصل پر

کیڑوں اور سنڈیوں کے حملے میں اضافہ ہوا ہےاور پھٹی کی آمد میں بھی کمی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ملک بھر میں روئی کی قیمتوں میں 100 سے 150 روپے فی من اضافہ ہوگیا ہے ۔پنجاب میں فی من روئی کی قیمت 6 ہزار700 روپے اور سندھ میں6 ہزار400 روپے فی من تک پہنچ گئیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved