روسی بزنس مین کی دنیا کی مہنگی ترین طلاق
  8  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)ارب پتی روسی بزنس مین رومن ابراہمووچ نے 10 برس بعد اپنی تیسری بیوی سے علیحدگی کا اعلان کردیا، یہ دنیا کی سب سے مہنگی طلاق ہوگی۔50 سالہ روسی بزنس مین کے اثاثوں کی مالیت 7 ارب پائونڈ ہے، انہوں نے اور ان کی اہلیہ میگزین ایڈیٹر ڈاشا زوخوو نے باہمی رضامندی سے اپنے راستے جدا کرلئے ۔ذرائع کے مطابق دونوں نے اپنے مشترکہ کاروبار اور اپنے 2 بچوں کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved