نوازشریف جہلم جس ہوٹل میں مقیم رہے اس کا مالک پاکستان کی تاریخ کے بہت بڑے سکینڈل میں ملوث نکلا؟
  12  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز)نواز شریف نے جہلم میں جس ٹیولپ ہوٹل میں قیام کیا اس کے ساتھ جڑا ایک سکینڈل آج بھی تاریخ کا حصہ ہے، معروف کالم نگار و تجزیہ کار ایاز امیر کی نجی ٹی وی سے پروگرام ’’میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا کامران خان کے ساتھ‘‘میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے معروف کالم نگار و تجزیہ کار ایاز امیر کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور ان کےرفقا نے جہلم میں

جس ٹیولپ ہوٹل میں قیام کیا اس کے ایک ایسا پس منظربھی ہے جو نواز شریف کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مہران بینک سکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب نے اپنے انکشافات میں کہا تھا کہ انہوں نے سیاستدانوں میں رقم بانٹی تو نواز شریف کو بھی 33لاکھ روپے دئیے ۔ ایاز امیر کا کہنا تھا کہ بعد میں یونس حبیب نے اپنا بیان بدلتے ہوئے کہا تھا کہ جس شریف کو رقم دی وہ ٹیولپ ہوٹل کے مالک ہیں، یہ والے شریف نہیں تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved