سر کاری ملا زمین کیلئے بڑی خبر آگئی
  26  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عیدالاضحی کے باعث سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جلد جاری کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔وزارت خزانہ کےمطابق سرکاری ملازمین کو28 اگست کوتنخواہ جاری کی جائے گی۔وزارت خزانہ نےبتایاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےعیدسےقبل تنخواہ جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔عیدالضحی کےلیے یکم ستمبر سے 4 ستمبرسے تعطیلات کااعلان کیاگیاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved