عیدالاضحیٰ پر بازار، مارکیٹس، بینک اور تجارتی ادارے 4 روز کے لیے بند
  30  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب نیوز) عید الاضحی کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تعطیلات کا اعلان کردیا۔عید الاضحی کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم ستمبر 2017 سے 4 ستمبر 2017 (جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر) تک بند رہے گا جبکہ اسی طرح کمرشل بینک، تجارتی ادارے، اجناس ومالیاتی منڈیاں، اسٹاک مارکیٹ اور بازار وغیرہ بھی نہیں کھلیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved