اوگرانے یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی
  30  اگست‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اوگرانے یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی،تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔اوگراکی وزارت پٹرولیم کوارسال کردہ سمری کے مطابق پٹرول کی فی لیٹرقیمت 2روپے 24پیسے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت 12روپے، ڈیزل کی فی لیٹرقیمت 70پیسے ، مٹی کاتیل 15روپے فی لیٹرمہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشاورت کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کافیصلہ کیاجائے گا

۔تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔اوگراکی وزارت پٹرولیم کوارسال کردہ سمری کے مطابق پٹرول کی فی لیٹرقیمت 2روپے 24پیسے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت 12روپے، ڈیزل کی فی لیٹرقیمت 70پیسے ، مٹی کاتیل 15روپے فی لیٹرمہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشاورت کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کافیصلہ کیاجائے گا۔تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔اوگراکی وزارت پٹرولیم کوارسال کردہ سمری کے مطابق پٹرول کی فی لیٹرقیمت 2روپے 24پیسے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت 12روپے، ڈیزل کی فی لیٹرقیمت 70پیسے ، مٹی کاتیل 15روپے فی لیٹرمہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved