کرپشن میں بھارت پہلا،پاکستان کا چوتھا نمبرہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
  5  ستمبر‬‮  2017     |      کاروبار

نیویارک ( ویب ڈیسک) امریکی جریدے فوربز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بطور حوالہ پیش کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بھارت کو ایشیا کا سب سے کرپٹ ملک قراردیا ہے ۔ رشوت ستانی کے معاملات پر تیارکردہ رپورٹ میں ویتنام کا دوسرا نمبر ہے ، تیسرے نمبر پر تھائی لینڈ جبکہ پاکستان کا نمبر چوتھا ہے ۔

بھارت کرپشن میں ایشیائی ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پرہے:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved