’’گاڑیوں کے دیوانے ہو جائیں ہوشیار ‘‘ سوزوکی نے پاکستان میں اپنا انتہائی شاندار نیا ماڈل متعارف کرا دیا ۔۔ خصوصیات جان کر آپ بھی خریدنا چ
  7  ستمبر‬‮  2017     |      کاروبار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ کے نئے ماڈل کی آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کچھ برسوں کے دوران پاکستان میں خاصی شہرت حاصل کرنے والی سوزوکی سوئفٹ کا نیا ماڈل سامنے آگیا ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کے نئے ماڈل کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔

نئے ماڈل کا ڈیزائن پچھلے ماڈل سے قدرے مختلف ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کے نئے ماڈل کا ڈیزائن ایک اسپورٹس کار کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سوزوکی سوئفٹ کے نئے ماڈل کو اگلے برس کے آغاز میں پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved