موجیں ہی موجیں چھٹی کے دن حکو مت نے ملا زمین کوبڑی خو شخبر ی سنا دی
  9  ستمبر‬‮  2017     |      کاروبار

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے عید کے دنوں میں بلا تعطل کام کرنے والے ایل ڈبلیو ایم سی کے 14 ہزار ملازمین کو اضافی تنخواہ دینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ نے کمشنر لاہور ڈویژن کو ایل ڈبلیو ایم سی کے 14 ہزار ملازمین کی 15 روز کی اضافی تنخواہ دینے کی ہدایت کر دی ہے۔عید قربان پر چھٹی کے بغیر کام کرنے والے 14 ہزار ملازمین کو امید تھی کہ عید کے بعد وزیر اعلیٰ کی جانب سے اضافی تنخواہ کے ساتھ بونس کا بھی اعلان کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ کے حکم پر کمشنر لاہور ڈویژن نے ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی کو ملازمین کی 15 روز کی اضافی تنخواہ دینے کے احکامات جاری کر دیئے۔

جس پر ملازمین میں تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے عید کے دنوں میں بلا تعطل کام کرنے والے ایل ڈبلیو ایم سی کے 14 ہزار ملازمین کو اضافی تنخواہ دینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ نے کمشنر لاہور ڈویژن کو ایل ڈبلیو ایم سی کے 14 ہزار ملازمین کی 15 روز کی اضافی تنخواہ دینے کی ہدایت کر دی ہے۔عید قربان پر چھٹی کے بغیر کام کرنے والے 14 ہزار ملازمین کو امید تھی کہ عید کے بعد وزیر اعلیٰ کی جانب سے اضافی تنخواہ کے ساتھ بونس کا بھی اعلان کیا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved