پیاز، کیلا، پٹرول،انڈے ،چینی مہنگی،ٹماٹر،پتی،آلو سستا
  9  ستمبر‬‮  2017     |      کاروبار

ملتان(ویب ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ، 7ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.89فیصد اضافہ ہوگیا۔ 17بڑے شہروں سے 53اشیا کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیاگیا جس میں سے 14اشیا کی قیمتوں میں اضافہ،11اشیا کی قیمتوں میں کمی جبکہ28اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ اس ہفتہ کے دوران پیاز، کیلا

، پٹرول،گوشت ،ایل پی جی سلنڈر،انڈے ، دال ،صابن،چاول،مٹن،دال چنا،چینی،گندم کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ٹماٹر ،چکن فارمی،چائے کی پتی،آلو، کوکنگ آئل،ادرک،گڑ،دال مونگ،سرخ مرچ پسی ہوئی،بچوں کا خشک دودھ اور دال ماش کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved