پیاز کی قیمت سو روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی ، شہری پریشان
  11  ستمبر‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(کامرس ڈیسک)سبزی منڈی ہول سیل مارکیٹ کے صدر حاجی شاہجہاں کے مطابق پیاز کی فصل خراب ہونے کی وجہ سے پیداوار کم رہی، جبکہ عیدالضحیٰ کے بعد پیاز کی قیمت کافی بڑھ جاتی ہے۔ جس کے وجہ سے قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔کراچی سبزی منڈی میں پیاز کی قیمت ستر سے اسی روپے فی کلو ہے،

لیکن ریٹیل مارکیٹ میں قیمت نوے سے سو روپے کے درمیان ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ چھوٹی اور خراب پیازبھی ساٹھ روپے مل رہی ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت فوری نوٹس لیتے ہوئے پیاز درآمد کرے تاکہ قیمتوں میں کمی ہوسکے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved